ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس کی کاروائیاں،8ملزمان گرفتار، الگ الگ مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 مئی 2020 18:01

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس کی کاروائیاں،8ملزمان ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پرسرکل افسران کی زیر نگرانی جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 8 ملزمان ۔محمد ایان ولد محمد حسین ۔عمیر حنیف ولد محمد حنیف سکنائے سعیلہ ۔محمد اشفاق ولد محمد شفیق ۔سہیل عابد ولد عابد حسین سکنائے غازیوٹ سوہاوہ ۔عماد وسیم ولد فضل بہادر ۔منظور احمد ولد ولایت خان سکنائے صوابی ۔سید یٰسین علی شاہ ولد سید مطلوب حسین شاہ ۔نوازش علی ولد طاہر محمود سکنائے ہڈالی دینہ کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :