وفاقی وزیر اسد عمر نے لیگی ارکان خواجہ آصف اور رانا ثناء اللہ سے خیریت دریافت کی

پیر 11 مئی 2020 22:52

وفاقی وزیر اسد عمر نے لیگی ارکان خواجہ آصف اور رانا ثناء اللہ سے خیریت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2020ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے لیگی ارکان خواجہ آصف اور رانا ثناء اللہ سے خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

پری کو لیگی رہنماخواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ ایوان میں پہنچے تو اسد عمر نے مسلم لیگ (ن )ارکان کی نشستوں کی طرف آئے اور لیگی ارکان خواجہ آصف اور رانا ثناء اللہ سے خیریت دریافت کی۔