سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 مئی کو مظفر آبادمیںہو گی

منگل 12 مئی 2020 21:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2020ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 مئی کو مظفر آبادمیںہو گی۔پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے 3 انعامات ۔

(جاری ہے)

تیسرا انعا م1000 روپے کے 1199 انعامات ہو نگے ۔دریںاثنا سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15مئی کولاہور میںہو گی۔پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام10 لاکھ روپی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 18500 روپے کے 1696 انعامات ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :