100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہوگی

بدھ 13 مئی 2020 13:01

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2020ء) 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں (جمعہ)15مئی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

100والے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199انعامات،1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :