احتساب عدالت میں جج کی عدم تعیناتی ، خورشید شاہ کیخلاف سماعت نہ ہوسکی

پیر 18 مئی 2020 18:42

احتساب عدالت میں جج کی عدم تعیناتی ، خورشید شاہ کیخلاف سماعت نہ ہوسکی
سکھر۔18مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2020ء) پی پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت میں نیا جج تعینات نا ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت کے لئے 8 جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ، نیب کی جانب سے ایک ارب 23 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے