تھرپارکر،تحصیل چھاچھرو کے گاؤں دادیو ھالیپوٹا میں شادی شدہ نوجوان لڑکی نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی

منگل 19 مئی 2020 19:21

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2020ء) تھرپارکر میں خودکشی کا واقعہ۔ تحصیل چھاچھرو کے گاؤں دادیو ھالیپوٹا میں شادی شدہ نوجوان لڑکی اکیس سالہ ماروی زوجہ وکیل مہگھواڈڑ نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس پہنچ کر لاش کو کنویں سے نکال کر کاروائی کے لیے ہسپتال لیآئی۔ پوسٹ مارٹم بعد لاش ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :