کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے سنگجا نی وا ٹر ٹریٹمنٹ پلا نٹ کی استعدادکار کو

بڑ ھا نے کے لئے اقدامات کے لئے ہدا یت جاری کر دی

بدھ 20 مئی 2020 00:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2020ء) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے سنگجا نی وا ٹر ٹریٹمنٹ پلا نٹ کی استعدادکار کو بڑ ھا نے کے لئے اقدامات کے لئے ہدا یت جاری کر دی تا کہ عوام کو ز یا دہ سے ز یا دہ ٹر یٹڈ پا نی فراہم کیا جا سکے۔اس سلسلے میںو اسا ، راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ اور سی ڈی اے جو اس ذ خیرہ سے فا ئدہ اٹھا تے ہیں وہ اس کی مینٹینینس کا پلان بھی مر تب کر یںانہوں نے کہا کہ پا نی کی قلت ایک عا لمی مسئلہ بن چکا ہے اور د نیا بھرکے مما لک اس کمی کو پورا کر نے کے طر یقوں پر غور کر رہے ہیںپاکستان بھی واٹر کرا ئسز کا شکار ممالک میں سرفہرست ہے ۔

انہوںنے مز ید کہا کہ اس و قت زرا عت ، صنعت اور پینے کے لئے ز یر امین پا نی پر دارومدار بڑ ھتا جا رہا ہے جسکی وجہ سے زیر ز مین پا نی کی سطح بھی مسلسل گرتی جا رہی ہے یہی و جہ ہے کہ پا نی کی کمی کے مسئلے کا حل ڈ یمز کی تعمیر رہ گیا ہے جسکی مد د سے ملک میںتو ا نائی کی پیداوار کو بھی بڑ ھا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنگجا نی وا ٹر ٹر یٹمنٹ پلا نٹ کے دورے کے مو قع پر کیا۔

(جاری ہے)

اس د ورہ پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (فنا نس اینڈ پلا ننگ) ملیحہ جمال، ڈا ئر یکٹر سی ڈی اے ایاز خان، راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ و وا سا کے ممبران کے علاوہ د یگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے اس مو قع پر سگنجا نی واٹر ٹر یٹمنٹ پلا نٹ کے بارے میں بر یفنگ دیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی کو بتایا گیا کہ خان پورڈیم پر بننے والا یہ ر یزر وا ئر پنجاب اور کے پی کے کے بیشتر علاقوں کو زراعت کے لئے سیراب کر نے کا ذ ر یعہ ہے۔ اس و قت اس ذ خیرہ سے راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ، واسا اور سی ڈے اے کو پا نی فراہم کیا جا رہا ہے راولپنڈی کے لئی1450کلو واٹ کے مو ٹر پمپس ہیں جن کے ذ ر یعے کنٹونمنٹ بورڈ اور واسا کو روازنہ 17.4 ملین گیلین پا نی فراہم کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :