آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ مئی 16:54

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈیرہ اور اس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ ڈیرہ اسماعیل خان درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41.1اور کم سے کم24.1 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 63فیصد اور شام پانچ بجے 23فیصد ریکارڈکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :