اوستہ محمد پریس کلب (رجسٹرڈ ) کے جنرل سیکرٹری علی حسن ڈومکی کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

بدھ 20 مئی 2020 19:44

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2020ء) اوستہ محمد پریس کلب (رجسٹرڈ ) کے جنرل سیکرٹری علی حسن ڈومکی کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد پریس کلب کے جنرل سیکرٹری علی حسن ڈومکی کے والد عبدالعزیز کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری ہے ان کے ہاں حسین آباد محلہ میں گزشتہ روز سردار محمد جان پندرانی میر عالم خان جمالی میر غلام علی رند سردار عبدالوحید عمرانی میر اصغر خان سومرو ریاض حسین ببر وریام بیگ بو ہڑ ڈاکٹر عبدالحمید جتک نور محمد مینگ احسان دھرپالی زراعت آفیسر خدا بخش لہڑی نہال خان عمرانی علی گل لہڑی میر حاکم علی ڈومکی خادم حسین کھوسہ محمد ابراہیم دایہ طالب حسین ریٹی بلاول ریٹی نزیر عباسی کرم علی پندرانی سنیئر صحافی علی مردان جمالی صحافی محمد خان لہڑی بابو خدابخش منگی محمد شریف سیمجو میر عبدالعزیز عمرانی میر سلیم نیاز خان عمرانی استاد عبدانبی سر کردہ الہی بخش عمرانی میر عارف حسین عمرانی استا عبدالمجید مینگل چھٹہ خان اتیرا میر حسن ابڑو تگیہ خان پلال خالد بھیو اللہ رکھیہ خان عمرانی ڈائریکٹر زکواة الہی بخش بنگلز ٹریفک پولیس انچارج آصف علی قادری حوالدار اصغر جمالی حوالدار واحد بخش بروہی پروفیسر نہال لاشاری میر برکت خان رمندانی جمالی لیکچرار زاہد حسین استاد غلام رسول دایہ سنیئر صحافی حارث خواجہ صحافی خرم خواجہ صحا فی پیارے بلوچ صحافی امیر بخش ابڑو سوشل ورکر غلام حیدر بھٹو صحافی اے ڈی بلوچ صحافی شعبان ریٹی میر اسماعیل شاہوانی دین محمد محمد خان رند خیر محمد مینگل شعبان دایہ شہزادہ خان دایہ اقبال ببر شاہ محمد شاہوانی اقبال مینگل صالح محمد رن ڈاکٹر نواز کھوکھر مراد علی سموں سلیم ابڑو حاجی محمد انس کلاچی رحم علی جمالی بی ایس او پجار کے سقبق مرکزی رہنما شاہ محمد بلوچ ممتاز چانڈیو ویگر سیاسی وسماجی صحافی برادری معتبرین علاقہ نے تعزیت کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔