تمام تیکنیکی روکاوٹیں دورکرنے کے بعد بالآخر پی ڈبلیو ڈی انٹرچینج کیلئے ٹینڈرجاری کر دیا ہے، معاون خصوصی علی نواز اعوان کا ٹویٹ

بدھ 20 مئی 2020 23:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ تمام تیکنیکی روکاوٹیں دورکرنے کے بعد بالآخر پی ڈبلیو ڈی انٹرچینج کیلئے ٹینڈرجاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ میں اپنے منشور کے تمام وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کی بھرپور کوشش کررہا ہوں اگرچہ کچھ ایشوز قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے التواء کاشکار ہیں لیکن انشاء اللہ اسلام آبادکے تمام بنیادی اورضروری مسائل بہت جلدحل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :