سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں

جمعرات 21 مئی 2020 12:04

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2020ء)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ زبیری ستائیسویں شب کی مناسبت سے منعقدہ محفل نعت میں شریک ہوئیں جہاں پر معروف نعت خواں حنا نصرا للہ نے جب ہدیہ نعت پیش کیا تو لیلیٰ زبیری کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور وہ نعت کے دوران بے اختیار روتی رہیں اور اپنے آنسو پونچھی رہیں۔