حویلیاں ، 7 سالہ لڑکا جھنگڑہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 21 مئی 2020 12:05

حویلیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) حویلیاں کا رہائشی لڑکا جھنگڑہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ حویلیاں کے محلہ صدیقیہ کا رہائشی 7 سالہ عبدالواسع اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جھنگڑا ڈیم سیر و تفریح کیلئے گیا اور اپنے دوستوں کے ہمراہ نہاتے ہوئے عبدالواسع گہرے پانی میں چلا گیا جہاں وہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لڑکی کی نعش نکال کر ورثاء کے حوالہ کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :