Live Updates

فلم’’’رانگ نمبر2‘‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر دکھایا جائے گا

جمعرات 21 مئی 2020 15:20

فلم’’’رانگ نمبر2‘‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر دکھایا جائے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکار یاسر نواز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’’رانگ نمبر2‘‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

2015ء میں بننے والی فلم’’رانگ نمبر‘‘ کی سیکوئل فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ میں سمیع خان، نیلم منیر، محمود اسلم، جاوید شیخ، شففقت چیمہ، دانش نواز، یاسر نواز، ثناء فخر،احمد حسن ، فریحہ جبین، اشرف خان، شہناز پرویز اور یشما گل شامل ہیں۔فلم 2019ء میں ریلیز کی گئی تھی۔

Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :