سجل علی نے اشنا دراز کی جانب سے بنایا گیا سکیچ شیئر کر دیا

جمعرات 21 مئی 2020 15:20

سجل علی نے اشنا دراز کی جانب سے بنایا گیا سکیچ شیئر کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکارہ سجل علی نے اشنا دراز کی جانب سے بنایا گیا سکیچ شیئر کر دیا۔ انہوں نے اشنا درازز کی جانب سے بنائے گئے سیکچ پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سجل علی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔