ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد2.7ملین ہو گئی

جمعرات 21 مئی 2020 15:20

ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد2.7ملین ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد2.7ملین ہو گئی، جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہانیہ عامر ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ عشقیہ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔