تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1455.25 فٹ اور بجلی کی پیداوار 2552 میگاواٹ ہو گئی

جمعرات 21 مئی 2020 20:02

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1455.25 فٹ اور بجلی کی پیداوار 2552 میگاواٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1455.25 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 49800 اور اخراج 98400 کیوسک ہے۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 4 پیداواری یونٹ بند اور 13 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار 2552 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :