وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ کا اظہار

جمعہ 22 مئی 2020 18:08

وفاقی وزیر فیصل واوڈا  کا طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پرگہرے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جان بحق ہونے والے عملے اور مسافروں کے اہل خانہ کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق ہونے والے افراد کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :