بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار

جمعہ 22 مئی 2020 20:40

بورے والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار،صبح 5بجکر 30 منٹ پر جامعہ محمد(محمد بلاک) میں قاری اسلم سلیم بھٹی،صبح 6 بجے جامعہ الفاروق ہائوسنگ سکیم میں قاری عبدالرزاق،6بجکر 15منٹ پر جامعہ مسجد نعمان لالہ زار کالونی میں قاری محمد اقبال،6بجکر 30منٹ پر جامعہ عربیہ اسلامیہ میں مولانا ہارون نعمانی،جامعہ مسجد سراج اہلحدیث فیملی پارک چونگی نمبر 5 میں خطیب مولانا حافظ نعمت اللہ، صبح7بجے جامعہ معروف دینی و عصری درسگاہ جامعہ حنفیہ(آئی بلاک) میں مولانا قاری محمد طیب حنفی،بلدیہ بورے والا کے سبزہ زارمیں جامعہ مسجد ڈی بلاک کے خطیب مولانا حافظ محمد یاسر راشدی،مکی مسجد (کے بلاک) میں مفتی محمد ابودرداء،مرکز فیضان مدینہ ملتان روڈ میں مولانا محمد نواز مدنی،صبح7بجکر 15 منٹ پر جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر 7 اقبالنگر میں قاری عطاء الرحمان صدیقی،سمیع اللہ رائس فیکٹری میں صاحبزادہ عبدالحفیظ تبسم،جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر 9 مدینہ کالونی میں قاری اللہ دتہ فاروقی،جامعہ مسجد گلزار حبیب میں قاری کبیر قادری،جامعہ مسجد رضویہ غلام محمد کالونی میں قاری حاکم علی نقشبندی،جامعہ مسجد غوثیہ حبیب کالونی میں قاری سعید احمد،صبح7بجکر 30 منٹ پر جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں سید محمد محفوظ الحق شاہ،جامعہ مسجد مقصود مدینہ لالہ زار کالونی میں علامہ قاری طالب حسین قادری،جامعہ مسجد فریدیہ(ڈوگراں والی) گلی نمبر 1 مدینہ کالونی میں سید افتخار حسین شاہ،المدینہ سنہری مسجد مدینہ کالونی میں قاری عبدالطیف شاکر،جامعہ مسجد صدیقیہ گلی نمبر 3 اقبالنگر میں قاری لیاقت علی قادی،جامعہ مسجد بلال گلی نمبر 4 مدینہ کالونی میں قاری مقبول احمد عاصی،مدرسہ مظہریہ دارالعلوم محمد نگر(قاری اسحاق والی) میں قاری محمد عرفان،جامعہ غوثیہ حنفیہ گلی نمبر 10 محمد نگر میں قاری اسد سعیدی،جامعہ مسجد محمدیہ گلشیر ٹائون میں قاری الطاف حسین قادری،جامعہ مسجد معصومیہ گلی نمبر 5 محمد نگر میں قاری خادم حسین قادری،جامعہ اویسیہ صدام ٹائون میں قاری اللہ بخش سعیدی،جامعہ مسجد انوار مدینہ گلی نمبر 14 مدینہ کالونی قاری منور امین،جامعہ مسجد یا رسول اللہ 124ای بی میں سید عاشق حسین شاہ،چک نمبر128 میں حافظ محمد ندیم،چک نمبر122ای بی میں مولانا محمد اظہر عید کی نماز پڑھائیں گے۔