تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتے کو واپڈا کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمار

ہفتہ 23 مئی 2020 13:05

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتے کو واپڈا کی طرف سے جاری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتے کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی واپڈا کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 59800کیوسک اور اخرج 116300کیوسک، دریائیکابل میں نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد 43100کیوسک اور اخراج 43100کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد58900کیوسک اور اخراج80000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد31800کیوسک اور اخراج14500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج میں پانی آمد143000 کیوسک اور اخراج0 13570کیوسک،چشمہ بیرسج آمد140000کیوسک اوراخراج 135000 کیوسک، تونسہ آمد128100 کیوسک اور اخراج112200 کیوسک، پنجند آمد24300 کیوسک، اور اخراج 9700 کیوسک،گدو آمد 106800کیوسک اور اخراج 93500 کیوسک، سکھر آمد82400کیوسک اور اخراج39500کیوسک، کوٹری:آمد20200 کیوسک اور اخراج 500کیوسک۔

(جاری ہے)

رہا۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1448.67 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.170 ملین ایکڑ فٹ اورمنگلا:ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ڈین میں پانی کی موجودہ سطح 1214.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.308 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.014 ملین ایکڑ فٹ رہا۔