چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی میرپورخاص کے رہنما ہیرا لال سے تعزیت کا اظہار

ہفتہ 23 مئی 2020 14:14

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی میرپورخاص کے رہنما ہیرا لال سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی میرپورخاص کے رہنما ہیرا لال سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں پی پی پی چیئرمین نے ہیرا لال سے ان کے بھائی بھوجو مل کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے ابدی سکون اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا بھی کی۔