بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار

ہفتہ 23 مئی 2020 16:57

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار،صبح 5 بجکر 30 منٹ پر جامعہ محمد(محمد بلاک) میں قاری اسلم سلیم بھٹی،صبح 6 بجے جامعہ الفاروق ہائوسنگ سکیم میں قاری عبدالرزاق،6 بجکر 15 منٹ پر جامعہ مسجد نعمان لالہ زار کالونی میں قاری محمد اقبال،6 بجکر 30 منٹ پر جامعہ عربیہ اسلامیہ میں مولانا ہارون نعمانی،جامعہ مسجد سراج اہلحدیث فیملی پارک چونگی نمبر 5 میں خطیب مولانا حافظ نعمت اللہ، صبح 7 بجے جامعہ معروف دینی و عصری درسگاہ جامعہ حنفیہ(آئی بلاک) میں مولانا قاری محمد طیب حنفی،بلدیہ بورے والا کے سبزہ زارمیں جامعہ مسجد ڈی بلاک کے خطیب مولانا حافظ محمد یاسر راشدی،مکی مسجد (کے بلاک) میں مفتی محمد ابودردہ ،مرکز فیضان مدینہ ملتان روڈ میں مولانا محمد نواز مدنی،صبح 7 بجکر 15 منٹ پر جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر(7) اقبالنگر میں قاری عطاء الرحمان صدیقی، سمیع اللہ رائس فیکٹری میں صاحبزادہ عبدالحفیظ تبسم،جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر(9) مدینہ کالونی میں قاری اللہ دتہ فاروقی،جامعہ مسجد گلزار حبیب میں قاری کبیر قادری،جامعہ مسجد رضویہ غلام محمد کالونی میں قاری حاکم علی نقشبندی،جامعہ مسجد غوثیہ حبیب کالونی میں قاری سعید احمد،صبح 7 بجکر 30 منٹ پر جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں سید محمد محفوظ الحق شاہ،آستانہ عالیہ محمدیہ سیفیہ نزد چٹی مسجد چیچہ وطنی روڈ پر پیر سید محمد سرور شاہ بخاری محمدی سیفی،جامعہ مسجد مقصود مدینہ لالہ زار کالونی میں علامہ قاری طالب حسین قادری،جامعہ مسجد فریدیہ (ڈوگراں والی) گلی نمبر (1) مدینہ کالونی میں سید افتخار حسین شاہ،المدینہ سنہری مسجد مدینہ کالونی میں قاری عبدالطیف شاکر،جامعہ مسجد صدیقیہ گلی نمبر (3) اقبالنگر میں قاری لیاقت علی قادری،جامعہ مسجد بلال گلی نمبر (4) مدینہ کالونی میں قاری مقبول احمد عاصی،مدرسہ مظہریہ دارالعلوم محمد نگر(قاری اسحاق والی) میں قاری محمد عرفان،جامعہ غوثیہ حنفیہ گلی نمبر 10 محمد نگر میں قاری اسد سعیدی،جامعہ مسجد محمدیہ گلشیر ٹائون میں قاری الطاف حسین قادری،جامعہ مسجد معصومیہ گلی نمبر (5) محمد نگر میں قاری خادم حسین قادری،جامعہ اویسیہ صدام ٹائون میں قاری اللہ بخش سعیدی، جامعہ مسجد انوار مدینہ گلی نمبر (14) مدینہ کالونی قاری منور امین،جامعہ مسجد یا رسول اللہ 124 (ای بی) میں سید عاشق حسین شاہ،چک نمبر 128 (ای بی) میں حافظ محمد ندیم،چک نمبر122 (ای بی) میں مولانا محمد اظہر عید کی نماز پڑھائیں گے۔