Live Updates

ساہیوال، نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان

ہفتہ 23 مئی 2020 19:48

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) ساہیوال میں عیدالفطر کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مقامات پر مساجد اور عید گاہوں میں ہوں گے جس کے لئے علماء کرام نے نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان کردیاہے ۔

(جاری ہے)

عیدکی نما ز اندرون غلہ منڈی مسجد میں قاری فضل الرحمن 7 بجکر 15 منٹ پر ‘مکی مسجدتلیانوالہ میں قاری محمدسعید 7بجے ‘ جامعہ رشیدیہ نمبر 1میں مولانا کلیم الله رشیدی ساڑھے سات بجے ‘ جامعہ رشیدیہ نمبر 2میں قاری عطاء الله 7بجے ‘جامع مسجد امیر معاویہ سکیم نمبر 3میں قاری شفیع قاسمی 7بجکر 45منٹ پر ‘ مسجد شہداء فرید ٹائون میں قاری منظوراحمد طاہر ‘مولانا ندیم 6بجکر 45 منٹ پر ‘جامع مسجد عید گاہ میں قاری عبدالباسط 8بجے ‘مسجد نور ہائی سٹریٹ قاری بشیر احمد 7بجے ‘مسجدفاروق اعظم سکیم نمبر3 قاری منظور احمد 6بجکر 45منٹ پر‘مسجد قدس آفیسر کالونی میں قاری حافظ راشد6بجے‘مسجدبہار مدینہ قاری فیاض ساڑھی7بجے ‘مسجد صدیق اکبر سکیم نمبر2مفتی ذکاء الله ساڑھی6بجے‘ جامعہ مسجد رحمانیہ قاری عتیق الرحمن8بجے‘ چمن زار باغ میںعلامہ سید ضیاء الله شاہ بخاری 7بجے‘یادگار ساہیوال میں سیداسامہ ضیاء بخاری ساڑھے 7بجے ‘ سیدحذیفہ شاہ بخاری 6بج کر 10منٹ پر رحمانیہ مسجدلیاقت چوک ‘سید خذیمہ شاہ بخاری ساڑھے 7بجے گلشن علی ہائوسنگ سکیم ‘ سنہری مسجد گولچکر ڈاکٹرمفتی مظہر فرید شاہ ساڑھی7بجے ‘جامعہ فریدیہ میں پیر اظہر فرید شاہ ساڑھی7بجے ‘جامع مسجد میاںصاحب کوٹ خادم علی شاہ محمد ندیم فریدی ساڑھی7بجے ‘جامع مسجد مہاجرین کوٹ خادم علی شاہ قاری صدیق فریدی ساڑھی7بجے‘ فریدیہ پارک صاحبزادہ نعمان ولائت 6بجکر45منٹ پر‘مسجد مہاجرین بیری والا چوک مفتی غلام محی الدین 6بجکر 45منٹ پر ‘سنٹرل پارک مسجد خیردین بھٹونگر قاری ممتازفریدی ساڑھی7بجے‘سنٹر ل پارک بھٹو نگرمسجد الحدیث مبارک قاری عابد مسعودساڑھی6بجے ‘ مسجد گنبد خضریٰ قاری غلام مصطفی نوری ساڑھی7بجے ‘مسجدبلالی جہاز گرائونڈ ‘ حافظ الیاس بٹ گورنمنٹ گرلز کالج 5بجکر 45منٹ پر پڑھائیںگے۔

Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات