انڈونیشیامیں زلزلہ کے جھٹکے

ہفتہ 23 مئی 2020 20:58

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2020ء) مشرقی انڈونیشیا میں ہفتہ کو درمیانہ درجہ کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.3 تھی۔

(جاری ہے)

سروے مرکز کے مطابق انڈونیشیا کے سوملاکی سے شمال مغرب میں 257 کلومیٹر دور زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئی.زلزلہ کا مرکز 7.138 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 129.1327 ڈگری مشرقی طول البلد 127.76 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

متعلقہ عنوان :