برازیل امریکا کے بعد کوِڈ 19 سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا

ہفتہ 23 مئی 2020 21:08

برازیل امریکا کے بعد کوِڈ 19 سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ..
برازیلیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2020ء) برازیل امریکا کے بعد کوِڈ 19 سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر یعنی 3 لاکھ 30 ہزار 890 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

علاوہ اس وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار 48 ہے جبکہ اب تک ایک لاکھ 35 ہزار 430 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :