عالمی سکھ پارلیمنٹ کا بھارت میں بڑھتے ہوئے ہندوتوا کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کا خیرمقدم
پیر 25 مئی 2020 17:50
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیا ہے کہ بھارت ایک زہریلے بحران کے مقام پر پہنچا ہے۔
وہ لوگ جنہوں نے برسوں سے بھارت پر نظررکھی ہوئی ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس عمل میں کئی دہائیوں سے اضاف ہورہاہے لیکن کورونا وائرس کی وبا کوکھلے عام مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنا ایک افسوسناک صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ سکھوں نے بحیثیت قوم ، ہمیشہ ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے جون 1984ء اور اسکے بعد ایک دہائی تک بھارتی ریاست کے ہاتھوں نسل کشی کا سامنا کیا جس کے بعد بھارت کے زیر انتظام پنجاب میں خق خود ارادیت کا مطالبہ سامنے آیاتاکہ ایک خود مختار خالصتان ریاست قائم کی جاسکے۔بیان میںکہاگیا کہ سکھوں نے حالیہ مہینوں کے دوران یہ بھی ثابت کیا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کے حقوق کے لئے کھڑے ہیں جن پر بھارتی ریاست اور اس کے دائیں بازو کے حامی مظالم ڈھا رہے ہیں۔لہذا یہ فطری بات ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری میں ان لوگوں کو مبارکباد پیش کریں جوحق کی بات کرتے ہیں اور خطے میں انسانیت کی تباہی کو روکنے کی فوری ضرورت محسوس کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.