بھارت ایک زہریلے بحران کے مقام پر پہنچا ہے‘عالمی سکھ پارلیمنٹ
عالمی سکھ پارلیمنٹ اور دنیا بھرکی سکھ تنظیموںکا بھارت میں بڑھتے ہوئے ہندوتوا کے خلاف بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازوں کا خیرمقدم ریاست اور غیر ریاستی عناصر کے ذریعے لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے ، اقلیتوں کے مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے عدالتی کارروائیاں کی جاتی ہیں
منگل 26 مئی 2020 10:50
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیا ہے کہ بھارت ایک زہریلے بحران کے مقام پر پہنچا ہے۔
وہ لوگ جنہوں نے برسوں سے بھارت پر نظررکھی ہوئی ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس عمل میں کئی دہائیوں سے اضاف ہورہاہے لیکن کورونا وائرس کی وبا کوکھلے عام مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنا ایک افسوسناک صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ سکھوں نے بحیثیت قوم ، ہمیشہ ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے جون 1984ء اور اسکے بعد ایک دہائی تک بھارتی ریاست کے ہاتھوں نسل کشی کا سامنا کیا جس کے بعد بھارت کے زیر انتظام پنجاب میں خق خود ارادیت کا مطالبہ سامنے آیاتاکہ ایک خود مختار خالصتان ریاست قائم کی جاسکے۔بیان میںکہاگیا کہ سکھوں نے حالیہ مہینوں کے دوران یہ بھی ثابت کیا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کے حقوق کے لئے کھڑے ہیں جن پر بھارتی ریاست اور اس کے دائیں بازو کے حامی مظالم ڈھا رہے ہیں۔لہذا یہ فطری بات ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری میں ان لوگوں کو مبارکباد پیش کریں جوحق کی بات کرتے ہیں اور خطے میں انسانیت کی تباہی کو روکنے کی فوری ضرورت محسوس کرتے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.