آئندہ بجٹ میں اسلام آباد کیلئے ترقیاتی فنڈز میں اضافہ کیا جائے تاکہ یہ شہر بہتر ترقی کرنے کے ساتھ معیشت کی بہتری میں اپنا فعال کردار ادا کر سکے،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
منگل 26 مئی 2020 15:25
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہا کہ گذشتہ چار سالوں سے انڈسٹریل ایریاز اور مارکیٹوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے جس کی وجہ سے اسلام آباد کے صنعتی علاقے اور کاروباری مراکز کھنڈرات میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی ڈی اے اور ایم سی آئی شہر کے مسائل حل کرنے پر زیادہ توجہ دیں اور آئندہ بجٹ میں اسلام آباد کے ترقیاتی فنڈز میں مزید اضافہ کیا جائے۔ محمد احمد وحید نے کہا کہ اسلام آباد ملک کا دارالحکومت ہے، ترقی کے لحاظ سے یہاں کی مارکیٹوں اور انڈسٹریل ایریاز کی حالت مثالی ہونی چاہئے۔ انہوںنے کہا کہ طویل لاک ڈائون نے شہر کا حسن ماند کر دیا ہے جبکہ صفائی کا نظام بھی ابتری کا شکار ہے۔ انہوںنے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد اور ایم سی آئے کے میئر شیخ انصر عزیز سے اپیل کی کہ وہ تاجروں و صنعتکاروں کی مشاورت سے اگلے سال کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی پلاننگ کریں تاکہ مشترکہ کوششوں سے اسلام آباد کو ترقی کے لحاظ سے پاکستان کا جدید اور مثالی شہر بنایا جا سکے جو دوسروں کیلئے قابل تقلید ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.