بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتازاولپمیئن بلبیرسنگھ انتقال کرگئے
معروف اولمپئین سمیع اللہ خان کا بلبیر سنگھ کی ہاکی کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراج عقیدت
منگل 26 مئی 2020 15:35
(جاری ہے)
بھارتی اولمپئن نے میلبورن اولمپکس 1956 کے فائنل میں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے کے باوجود پاکستان کے خلاف گول کیا۔ انہیں اپنے پہلے اولمپک میچ میں ارجنٹائن کے خلاف ریکارڈ 6 گول داغنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ اور منیجر بھی رہے۔دریں اثنا پاکستان کے سابق کپتان اور فلائنگ ہارس کے نام سے معروف اولمپئین سمیع اللہ خان نے بلبیر سنگھ کی ہاکی کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے، سمیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ بلبیر سنگھ میں بلاکی چابک دستی اور گیند پربہترین کنٹرول حاصل تھا، ان جیسے کھلاڑی مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.