خانیوال،بستی عزیز آباد کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی نے 15 سالہ حافظ قرآن نوجوان کو کچل دیا

منگل 26 مئی 2020 15:55

ْ خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2020ء) بستی عزیز آباد کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی نے 15 سالہ حافظ قرآن نوجوان ماجد کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اوورلوڈنگ کے باعث پیش آیا،سنگل روڈ پر ریت سے اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کی زد میں آکر رواں سال پہلے ہی 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،جس پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں اورانہوں نے اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہکیاہے۔

متعلقہ عنوان :