پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل سے ایک شخص کی نعش برآمد

منگل 26 مئی 2020 16:25

تفتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2020ء) پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل سے ایک شخص کی نعش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت شہباز ولد محمد یٰسین سکنہ ناروال سے ہوا نعش کی حالت خراب ہونے کی سبب اسے موقع پر دفنا دیا شہباز کی شناخت جیب سے بر آمد ہونے والا قومی شناختی کارڈ سے ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :