چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی طبیعت ناساز، نماز عید کی امامت نہ کرسکے

منگل 26 مئی 2020 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2020ء) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان طبیعت ناساز ہونے کے باعث نماز عید نہ پڑھا سکے۔

(جاری ہے)

منتظمین کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان مسجد اقصی فیڈرل بی ایریا میں نماز عید کی امامت کرتے ہیں مگر طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہوں نے نماز عید پڑھانے سے معذرت کر لی۔

متعلقہ عنوان :