وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا مظفر گڑھ کے قریب دریائے چناب میںڈوبنے سے دو بہنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

منگل 26 مئی 2020 20:25

[ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفر گڑھ کے قریب دریائے چناب میںڈوبنے سے دو بہنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کے بارے میں کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔