حکومتوں نے کورونا متاثرہ ایئرلائنز کے لیے 123 ارب ڈالر فراہمی کا عہد کیا ہے
پیکج کے 67 ارب ڈالر واپس ادا کرنے ہوں گے،34.8 ارب ڈالر اجرت سبسڈی، 11.5 ارب ڈالر ایکویٹی فنانسنگ اور 9.7 ارب ڈالر بطور ٹیکس ریلیف شامل ہیں چیف ایگزیکٹو انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن الیگزینڈر ڈی جنیاک
بدھ 27 مئی 2020 10:45
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ امدادی پیکج ان ایئرلائنز کو رواں دواں رکھنے میں مدد ملے گی تاہم آئندہ چیلنج ان کے امدادی پیکج کے تحت بڑھنے والے قرضے کے بوجھ تلے دبنے سے روکنا ہے۔
الیگزینڈر ڈی جنیاک نے دنیا میں ایئرلائنز کو پیکجز کی فراہمی میں عدم مساوات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شمالی امریکا میں ایئرلائنز کو 2019 ء کی کل آمدنی کے 25 فیصد، یورپ میں 15 فیصد، اور ایشیا پیسفک میں 10 فیصد دینے کا وعدہ کیا گیا جبکہ افریقا اور مشرق وسطیٰ میں 1.1 فیصد، اور جنوبی امریکا میں یہ وعدہ صرف 0.8 فیصد کے برابر ہے۔تاہم آسٹریلیا، برطانیہ، اٹلی، تھائی لینڈ اور ترکی نے اس حوالے سے کوئی قدم نہ اٹھا کر ایئرلائنز کو مزید مشکلات سے دوچار کیا۔ایاٹا کے چیف اکانومسٹ برائن پیرس کا کہنا تھا کہ جون میں شروع ہونے والی مقامی اور جولائی میں مجوزہ بین الابراعظمی پروازوں کے آغاز کے موقع پر اگر بہتری نظر نہ آئی تو ہمیں خدشہ ہے کہ کچھ ایئرلائنز آغاز میں ہی ناکامی کا شکار ہوجائیں گی۔انھوں نے کہا کہ ہوابازی کا شعبہ مارچ میں بین الاقوامی فضائی سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشکلات کا شکار ہے ، اس شعبے کا 2023 ء تک پری کورونا کی سطح پر واپسی کا کوئی امکان نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.