عید کے مبارک موقعے پر اللہ تعالیٰ تمام دنیا, عالم اسلام اور پاکستان پررحمتیں نازل فرمائے

عید الفطر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا خصوصی پیغام

بدھ 27 مئی 2020 11:13

عید کے مبارک موقعے پر اللہ تعالیٰ تمام دنیا, عالم اسلام اور پاکستان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2020ء) عید کے مبارک موقعے پر اللہ تعالیٰ تمام دنیا, عالم اسلام اور پاکستان پررحمتیں نازل فرمائے ۔

(جاری ہے)

عالمی اور ملکی سطح پر آزمائش کا یہ وقت باہمی ایثار اور اخوت کے جذبے کا پہلے سے بڑھ کر متقاضی ہے. نیول چیف کاکرونا وائرس کی وبا اور طیارہ حادثے کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی و ہمدردی. اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے. نیول چیف نے اس موقع پر پاک افواج کے شہداء کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔