سینئر کالم نویس ،سینئر صحافی اور صدر پاک کشمیر میڈیا فورم پنجاب پاکستان ایچ ایم فیاض کے ماموں جان رضائے الہی سے انتقال کرگئے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 27 مئی 2020 13:11

سینئر کالم نویس ،سینئر صحافی اور صدر پاک کشمیر میڈیا فورم پنجاب پاکستان ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) سینئر کالم نویس ،سینئر صحافی اور صدر پاک کشمیر میڈیا فورم پنجاب پاکستان ایچ ایم فیاض کے ماموں جان رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں اس موقع پہ پاک کشمیر میڈیا فورم کے چیئرمین ایم خوشحال شریف اور انکی پوری ٹیم حافظ عرفان کھٹانہ ،وقار الزمان کیانی،سردار صغیر برقی،سردار منظور خان،شبیر گورسی ، افتخار الحق کھٹانہ ،راجہ ابرار احمد خان،زبیر خان بلوچ راجہ ابو جہاد اور دیگر نے کہا کہ ہم اس دکھ اور غم کی گھڑی میں انکے دکھ میں برابرکی شریک ہے۔

(جاری ہے)

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس کا اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین