ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

بدھ 27 مئی 2020 14:46

ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو148.06 پوائنٹ (0.70 فیصد)بڑھ کر 21419.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 14.74 پوائنٹ (0.96 فیصد)اضافے کے ساتھ 1549.47 پوائنٹ پر بند ہواجبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 90.33 پوائنٹ گر کر 23294.33 پوائنٹ رہا۔