ناقص کارکردگی پر ایکسین فیسکو بھکر معطل ، نیا ایکسین تعینات

بدھ 27 مئی 2020 15:05

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) چیف انجینئر فیصکو نے ناقص کارکردگی پر سرگودھا ریجن کے ایکسین فیسکو بھکر کو معطل کر کے نئے ایکسین کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق چیف انجینئر فیسکوشفیق الحسن نے ناقص کارکردگی پرمحمد اطہرایکسین فیسکو بھکرکو معطل کردیا جس کی جگہ محمداصغر قلزباش کو ایکسئین واپڈا بھکر تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :