وزیراعلیٰ پنجاب کی جیکب آباد میں صحافی ذوالفقار مندرانی کے قتل کے واقعہ کی مذمت

بدھ 27 مئی 2020 16:02

وزیراعلیٰ پنجاب کی جیکب آباد میں صحافی ذوالفقار مندرانی کے قتل کے ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جیکب آباد میں صحافی ذوالفقار مندرانی کے قتل کے واقعہ کی مذمتکرتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔