ملک بھر کی جامعات میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کے امتحانات سے متعلق ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ

بدھ 27 مئی 2020 17:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) ملک بھر کی جامعات میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کے امتحانات سے متعلق ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،چیئرمین ایچ ای سی 29 اور 30 مئی کو خصوصی ہدایات جاری کریں گے ،ایچ ای سی کی ویب سائیٹ پر یہ لائیو سیشن ہو گا ،لائیو سیشن میں طلباء و طالبات کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے

متعلقہ عنوان :