بھارتی شہری نے گوگل میپ کو ازدواجی زندگی کی بربادی کا ذمہ دار قرار دیدیا
بدھ 27 مئی 2020 17:59
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پچھلے کئی ماہ سے میری بیوی گوگل میپ کے 'یئور ٹائم لائن' فیچر کو مستقل چیک کرتی ہے اور مجھے سونے نہیں دیتی اور سوالات کرتی ہے کہ میں کہاں گیا تھا اور اس کی وجہ سے ہماری ازدواجی زندگی میں خرابیاں شروع ہو گئی ہیں۔
اس تمام تر صورتحال سے پریشان آنے کے بعد آر چندراسکھار مقامی پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انھوں نے پولیس سے گوگل کے خلاف شکایت درج کرنے کو کہا کیوں کہ اس کی وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی برباد ہو رہی تھی۔اس ضمن میں پولیس آفسران نے کہا کہ ہم دونوں میاں بیوی کو کاؤنسلنگ کے لیے بلائیں گے، اگر اس سے بھی معاملہ حل نہیں ہوا تو ہم دوسری حکمت عملی اختیار کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.