قانونی راستہ بند، غیر قانونی انتقال کر کے عوام کو لوٹا جا رہا ہے،حسن سید
بدھ 27 مئی 2020 18:19
(جاری ہے)
اس دھندے سے حکومت کو صرف ایک ضلع میں روزانہ چھ سے آٹھ کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ صوبے کے چھتیس اضلاع میں حکومتی نقصانات کئی ارب روپے روزانہ ہیں۔
غیر قانونی پابندیوں کی وجہ سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ضائع ہو رہی ہے، تعمیراتی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ لاکھوں افراد کو روزگار فراہم کرنے کی کوششیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔رہائشی سکیموں کی رجسٹری اور بجلی گیس و پانی کے کنکشنزپر پابندی لگانے کا یہ بہانہ بنایا گیا ہے کہ کہ ان کے پاس این او سی نہیں ہے جبکہ این او سی بھی ضلعی انتظامیہ ہی جاری کرتی ہے۔این او سی کے لئے ڈسٹرک پلاننگ اینڈ ڈئزائن کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جن کا اجلاس ہر ہفتے ہونا چائیے مگر کروڑوں روپے کی غیر قانونی آمدنی کی وجہ سے ان کمیٹیوں نے گزشتہ دو سال کوئی اجلاس نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے بلڈرز، ڈویلپرز اور پلاٹ خریدنے والے خوار ہو گئے ہیں۔اگر رہائشی سکیموں کو ریگولرائیز کر دیا جائے تو حکومت کو کروڑوں روپے روزانہ کی آمدنی ہو گی ، لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا، 72کے قریب تعمیراتی سامان تیار کرنے والی صنعتیں رواں ہو جائیں گی اور صورتحال سے پریشان عوام اور دیار غیر میں مقیم پاکستانی جن کا خون پسینے سے کمایا ہوا اربوں روپے پھنسا ہوا ہے سکھ کا سانس لینگے۔ انھوں نے کہا کہ قانونی پلاٹوں کی کمی کے سبب مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جو عوام کے مفاد کے خلاف ہے۔ حکومت اس صورتحال کا نوٹس لیںاور اصلاح احوال کرے تاکہ یہ سلسلہ ختم ہوکرونا وائرس کی وجہ سے زوال پزیر اقتصادی سرگرمیوں کو بحال کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.