وزیر اعلی پنجاب کا صوبائی وزیر توانائی اختر ملک کو ٹیلی فون خیریت دریافت کی جلد صحت یابی کی دعا

بدھ 27 مئی 2020 19:38

وزیر اعلی پنجاب کا صوبائی وزیر توانائی اختر ملک کو ٹیلی فون خیریت دریافت ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبائی وزیر توانائی اختر ملک کو ٹیلی فون ،وزیر اعلی نے ڈاکٹر اختر ملک کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

سردار عثمان بزدار کی ڈاکٹر اختر ملک کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیر توانائی نے خیریت دریافت کرنے پرسردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :