فیصل آباد کے قریب کار اور ڈمپر ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی ہوگئے
بدھ 27 مئی 2020 20:12
(جاری ہے)
حادثہ تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث کار کے بے قابو ہوکر ڈمپر ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجہ میں پیش ۱ٓیا جس کے باعث کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 6 افراد 45 سالہ مسرت زوجہ محمد اکرم، 28 سالہ رضوان ولد ارسلان، 32 سالہ اکرم ولد ارسلان ،40 سالہ نگینہ زوجہ ارسلان،8 سالہ عثمان ولد صفدر اور 5 سالہ عدیل ولد صفدر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 افراد 10 سالہ عبداللہ ولد نامعلوم اور 5 سالہ احسن ولد نامعلوم شدید زخمی ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس، انتظامی حکام اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں جنہوں نے جاں بحق و زخمی ہونیوالوں کو پہلے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمندری منتقل کیا جبکہ وہاں سے دونوں شدید زخمیوں کو بعد ازاں تشویشناک حالت کے باعث الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرناک بیان کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.