قلات میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ،لوگ قرنطینہ کی خوف کی وجہ سے اپنے ٹیسٹس نہیں کروارہے ،آغا عبدالکریم خان
شہری بلاخوف خطر پرنس عبدالکریم خان ہسپتال آکر اپنے ٹیسٹ کروائیں رزلٹ مثبت آنے کی صورت میں انہیں ان کے گھروں میں ہی قرنطینہ کر دیا جائے گا ، ایم ایس
بدھ 27 مئی 2020 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قلات میں لوگ احتیاطی تدابیر پر بالکل عمل نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں کوروناوائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہیں قلات میں تین اہم شخصیات کا کورونا وائرس مثبت آنا خطرے کی گھنٹی ہے لوگ کورونا سے بچائو کے لیئے احتیاطی تدابیر پر ضرور عمل کرکے خود کو اور اپنے دیگر خاندان کو اس مہلک مرض سے محفوظ رکھ سکیں ۔
انہوں نے کہا کہ لوگ کورونا ٹیسٹ قرنطینہ کی خوف کی وجہ سے نہیں کرواتے ہیں کہ کہیں انہیں کوئٹہ یا ہسپتال منتقل نہ کیا جائے مگر اس سے وہ اپنے دیگر خاندان میں بھی کورونا وائرس پھیلانے کے سبب بن رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مریضوں کو ہسپتال میں زبردستی رکھنے کی ضرورت نہیں بشرطیکہ ان کے اپنے گھر میں اس کے لیئے الگ کمرہ دستیاب ہو انہوں نے کہا پرنس عبدالکیریم خان ہسپتال میں آئیسولیشن وارڈ اور قرنطینہ سینٹر قائم کر دیا گیا ہے ان میں تمام ضروی سہولتیں دستیاب ہیں اور ڈاکٹرز چوبیس گھنٹے موجود ہوتے ہیں ۔انہوں نے قلات کے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا کورونا ٹیسٹ کے لیئے کسی بھی وقت آغاعبدالکریم خان ہسپتال آکر اپنا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.