پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کامحسن جمیل بیگ سے اظہار تعزیت

بدھ 27 مئی 2020 20:38

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کامحسن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے محسن جمیل بیگ ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح وآن لائن نیوز ایجنسی کی ہمشیرہ کی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل میں عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :