چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 27 مئی 2020 21:14

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :