پی آئی اے حکام کی سرد مہری پر شائع ہونیوالی خبر وں کے بعد حکام متحرک ہوگئے

بدھ 27 مئی 2020 21:57

پی آئی اے حکام کی سرد مہری پر شائع ہونیوالی خبر وں کے بعد حکام متحرک ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2020ء) کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے حکام کی سرد مہری پر شائع ہونیوالی خبر وں کے بعد قومی ایئرلائینز پی آئی اے حکام متحرک ہوگئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے طیارے کے حادثے کے شہدا کے گھروں میں جاکر تقریب کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی اے کے دو افسران نے لاہور سے تعلق رکھنے والے شہدا کے گھروں میں جا کر ان کے ورثاء سے تعزیت کی اور شہدا کی نعشوں کو سپرد خاک کرنے کے لئے دس دس لاکھ روپے مالیت کے چیک بھی دئیے۔

متعلقہ عنوان :