راولپنڈی،پتنگ بازی کے باعث مزید ایک موٹرسائیکل سوارڈورپھرنے سے زخمی

بدھ 27 مئی 2020 22:57

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) شہر بھر میں پتنگ بازی نہ رکنے کے باعث ڈور پھرنے اورموٹرسائیکل سواروں کے زخمی ہونے کے واقعات معمول بن گئے، تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں مزید ایک موٹرسائیکل سوار گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا. ریسکیو 1122راولپنڈی کے ترجمان نے بتایا کہ تھانہ نصیرآباد کے علاقہ پشاور روڈ کے قریب 53سالہ انیس موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ پتنگ اڑانے والی دھاتی گلے میں پھرنے سے ذخمی ہوا جسے ریکسیو کی ٹیم نے فوری طبی مددفراہم کی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :