صدرپیوٹن اور شہزادہ محمد بن سلمان کا تیل کی پیداوار میں کمی پر قریبی تعاون بڑھانے پر متفق
اوپیک اور روس کی سربراہی میں تیل کے دیگر بڑے پیداواری ممالک نے مئی اور جون میں اپنے تیل کی پیداوار میں 10 ملین بیرل روزانہ کم کرنے پر اتفاق
جمعرات 28 مئی 2020 11:33
(جاری ہے)
ماسکو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کی پٹرولیم کی وزارتیں تیل کی پیداوار اور اس کے دیگر امور پرایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر متفق ہیں۔
پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور روس کی سربراہی میں تیل کے دیگر بڑے پیداواری ممالک نے مئی اور جون میں اپنے تیل کی پیداوار میں 10 ملین بیرل روزانہ کم کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ کرونا وائرس متاثرہ خام منڈی کے جمود کو دور کیا جاسکے۔توقع کی جارہی ہے کہ اوپیک + گروپ جون کے دوسرے ہفتے میں اپنی پروڈکشن پالیسی پر تبادلہ خیال کے لیے ایک ورچوئل کانفرنس کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.