تحصیلدار خواجہ فاروق کی پریس کلب شاردہ کے ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی

جمعرات 28 مئی 2020 13:38

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2020ء) تحصیلدار خواجہ فاروق کی پریس کلب شاردہ کے ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی ۔تحصیل شاردہ کے حدود میں صحافتی فرائض سرانجام دینے والے صحافیوں کی جرات کو سلام ۔مشکل وقت اور کٹھن علاقے میں بے بسی کے عالم میں کام کرنا جہاد کے مترادف ہے ۔

(جاری ہے)

سردار اورنگزیب کی قیادت میں شاردہ پریس کلب کی ٹیم کے ممبران سلیم خان ، وقار عزیز، شفیق ملک ، اختر حسین بخاری ، سکندر ، رفیق سواتی ،زعفران ،اقبال آزاد، امجد میر جان جوکھوں میں ڈال کرکام کرتے ہیں۔

انڈین فائرنگ ہویاگلیشرز یہ صحافی جان پر کھیل کام کرتے ہوئے اور حکومت کابیانیہ اور عوام کی ڈیمانڈ کی پبلسٹی کرتے ہیں۔ تحصیلدار شاردہ خواجہ فاروق نے پرتکلف عید ملن پارٹی دیکر صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :